پی سی بی کاوزیر اعظم کے کرونا فنڈ میں ایک کروڑ کا عطیہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم عمران خان کے کرونا فنڈ  میں ایک کروڑ روپے کی رقم عطیہ کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔

چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے وہ بورڈ ملازمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔