شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائر منٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ۔
پی ایس ایل 2020کی دفاعی چیمپین کو ئٹہ گلیڈ یٹرز کے مالک ندیم خان نے میڈ یا سے ویڈیو لنک میں بات کرتے ہو ئے کہا کہ معروف آسٹریلوی کر کٹر شین واٹسن نے اگلے سال کے پی ایس ایل ایڈیشن میں شمولیت پر امادگی ظاہر کر دی ہے۔
علاوہ ازیں انگلیںڈ کے مشہور کرکٹر کیون پیٹرسن نے بھی اگلے سال کے پی ایس ایل ایڈیشن میں شمولیت کریں گے۔
Discover more from Cricket
Subscribe to get the latest posts sent to your email.