Skip to content
Facebook X Instagram

Cricket

  • PSL
  • IPL
  • BBL
  • BPL
  • Home
  • IPL 2025
  • News
  • PSL
  • Cricket Records
  • Biography
VIDEOS
Cricket
Facebook X Instagram
VIDEOS
  • Home
  • IPL 2025
  • News
  • PSL
  • Cricket Records
  • Biography

نمائشی میچ؛ پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل

Home » Cricket News in Urdu » نمائشی میچ؛ پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے آغاز سے قبل کوئٹہ میں جاری نمائشی میچ میں گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بلےباز افتخار احمد نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے جڑدیئے۔

کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتداء میں کوئٹہ کی ٹیم جلد وکٹیں گنوا بیٹھی تاہم خوشدل اور افتخار نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 185 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب رہی۔

افتخار احمد نے نمائشی میچ کے 19 ویں اوور میں پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جبکہ افتی مینیا ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

News From #Quetta #ExhibitionMatch #PZvQG @IftiAhmed221 hit 666666 against Interm Sports Minister Punjab @WahabViki pic.twitter.com/lVhMxkUXw9

— Muhammad Faheem (@MeFaheem) February 5, 2023

Subscribe to Blog via Email

Enter your email address to subscribe to this blog and receive notifications of new posts by email.

Most Read

  • Asia Cup 2025 Schedule
  • CrickHD Live Streaming

Follow me on Twitter

My Tweets
  • Home
  • IPL 2025
  • News
  • PSL
  • Cricket Records
  • Biography
Scroll to top