Skip to content
Cricket
  • PSL 2026
  • Schedule
  • Points Table
  • Team Squad
  • Stats & Records
  • PSL Draft
  • Winners History
VIDEOS
Facebook X Instagram
Cricket
Facebook X Instagram
VIDEOS
  • Home
  • Series
    • IPL 2025
    • PSL
    • BBL 2025
  • News
  • Players
  • Stats & Records

لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر

Home » Cricket News in Urdu » لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامںٹ سے باہر ہوگئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، انہیں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران ٹخنے میں انجری ہوئی تھی۔

ڈاکٹرز نے انگلش آل راؤنڈر کو اسکین کے بعد 4 سے 6 ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے جس کے باعث وہ آج وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔<

دوسری جانب لاہور قلندرز نے لیام ڈاسن کی جگہ متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔

🚨Liam Dawson ruled out from #HBLPSL8 due to an ankle injury. We wish him a speedy recovery.#QalandarsCity #QalandarHum pic.twitter.com/GP1VBvPkVx

— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 20, 2023

Subscribe to Blog via Email

Enter your email address to subscribe to this blog and receive notifications of new posts by email.

Most Read

  • CrickHD Live Streaming
  • PSL Points Table 2024

Follow me on Twitter

My Tweets
  • Home
  • Series
  • News
  • Players
  • Stats & Records
تازہ ترین اپڈیٹس!
×

ہماری روزانہ کی نئی پوسٹس، ٹپس اور آفرز حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں۔

Follow Channel
Scroll to top