پی سی بی کاوزیر اعظم کے کرونا فنڈ میں ایک کروڑ کا عطیہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم عمران خان کے کرونا فنڈ میں ایک کروڑ روپے کی رقم عطیہ کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔
پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کردی https://t.co/bFf9jiLK38
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) April 18, 2020
چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے وہ بورڈ ملازمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔